ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دھارواڑ : پی یو سی سال دوم کے امتحانات ، امتناعی احکامات نافذ

دھارواڑ : پی یو سی سال دوم کے امتحانات ، امتناعی احکامات نافذ

Sat, 29 Feb 2020 12:03:40    S.O. News Service

دھارواڑ، 29/ فرور ی (ایس او نیوز) ضلع دپٹی کمشنر دیپا چولن نے 4؍ تا 23 ؍ مارچ منعقد پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے اطراف صبح 10:15 تا دوپہر 1 بجے امتناعی احکامات نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف و اکناف 200 میٹر کے احاطہ میں احتیاطی طور پر مائک کا استعمال نہ کرنے ، قریبی زیراکس کی دکانوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔


Share: